person using a laptop to monitor the Axi Trading Platform
ہومٹریڈنگ ایج

آپ کو مزید مواقع فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اپنی ٹریڈنگ کی برتری کو بھرپور انداز میں بروئے کار لا سکیں

مزید طاقتور فیچرز سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی ٹریڈنگ کی برتری کو بھرپور انداز میں اپنے حق میں استعمال کریں

ایک قابل قدر برانڈ

2007 میں قائم کیا گیا، ہمارا برانڈ دو افراد کے اسٹارٹ اپ سے بڑھ کر کمپنیوں کا ایک معزز عالمی گروپ بن گیا ہے۔


آپ کے ساتھ ہماری وابستگی برسوں کے دوران بدستور برقرار ہے: ہم آپ کو اپنی پوری ٹریڈنگ صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے درکار برتری فراہم کرنے کی مسلسل کوشش کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عمدگی کے لیے ہماری غیر متزلزل لگن نے ہمیں انڈسٹری میں سب سے آگے رکھا ہے، *2007 سے اب تک دنیا کے +100 ممالک میں 1.4 ملین نے زیادہ صارفین نے Axi کو اپنی پسند کے بروکر کے طور پر منتخب کیا ہے۔ 

custom-red-bullet-point

2007 سے 1.4 ملین صارفین

custom-red-bullet-point

100 ممالک میں خدمات فراہم کر چکا ہے

 *Axi Group of Companies.

image-alt
alt

SELECT

ہمارے مفت فنڈڈ ٹریڈنگ پروگرام کے ساتھ اپنے مطابق ٹریڈ کریں۔

آپ کے ذاتی ڈیش بورڈ، لیڈر بورڈ، اور ایج سکور سے لے کر غیر محدود ٹریڈنگ حالات، لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ، اور خصوصی ٹریڈنگ روم تک، آپ کی ٹریڈنگ کارکردگی کو بڑھانے اور اپنے منافع کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے بہت سارے ٹولز اور سپورٹ سے فائدہ اٹھائیں۔  
ہماری دسیوں ہزار Axi Select ٹریڈرز کی کمیونٹی میں شامل ہوں اور ہماری کامیابی کی کہانی کا حصہ بنیں۔ ٹریڈرز ہر روز دلچسپ سنگ میل عبور کر رہے ہیں اور بہت سے لوگوں نے اب 100k، $200k، $500k$، اور ہمارے سرفہرست فنڈنگ​سنگ میل 1,000,000$ کی فنڈنگ​کی رقم حاصل کر لی ہے۔ 

custom-red-bullet-point

کوئی ممبرشپ فیس نہیں

custom-red-bullet-point

کوئی ماہانہ فیس نہیں 

custom-red-bullet-point

فنڈنگ میں 1M$ تک

custom-red-bullet-point

اپنے منافع کا %80 تک رکھیں

"Axi Select نے مجھے وہ موقع فراہم کیا جس کا میں نے خواب دیکھا تھا، اپنے ٹریڈنگ کیریئر کو بڑھانے اور ایسے نتائج حاصل کرنے کے لیے ٹولز، رہنمائی اور سرمایہ فراہم کرتے ہوئے جو میں نے کبھی ناممکن سمجھا تھا۔"

custom-red-bullet-point

Daniel Gutiérrez Viñas

Pro M ٹریڈر

Axi Select دریافت کریں
alt

Axi Select پروگرام صرف AxiTrader Limited کے کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے۔ CFD میں سرمایہ کاری کے نقصان کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ ہو سکتا ہے یہ مواد آپ کے خطے میں دستیاب نہ ہو۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری سروس کی شرائطکی طرف رجوع کریں۔

کاپی ٹریڈنگ

اپنی پوری صلاحیت کو ان لاک کریں اور Axi Copy Trading ایپ کے ساتھ ٹریڈنگ مواقع کی دنیا سے فائدہ اٹھائیں۔

یہ وقت ہے کہ آپ اپنی سوچ سے آگے بڑھیں اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریڈرز کو کاپی کرکے برتری حاصل کریں۔ 
Axi Copy Trading ایپ کے ساتھ آپ کو صرف ایسے کامیاب ٹریڈرز کا انتخاب کرنا ہے جن کی ٹریڈنگ حکمتِ عملی کو آپ فالو کرنا چاہتے ہیں، پھر ان کی ٹریڈز خود بخود کاپی ہو جائیں گی۔

custom-red-bullet-point

فاریکس

custom-red-bullet-point

شیئرز

custom-red-bullet-point

تجارتی اشیا

custom-red-bullet-point

کرپٹو کرنسیز

custom-red-bullet-point

انڈائسز

کہیں سے بھی، کسی بھی وقت ٹریڈ کریں
mobiles

Axi Copy Trading App، لندن & ایسٹرن ایل ایل پی کے اشتراک سے فراہم کی جاتی ہے۔

اپنی برتری کے ساتھ ٹریڈ کریں کہیں بھی، کسی بھی وقت, Axi ٹریڈنگ پلیٹ فارم

کے ساتھ

موقع ہر جگہ ہے۔ اسے تلاش کریں۔ بھرپور انداز میں بروئے کار لائیں۔ 

ان ہزاروں ٹریڈرز میں شامل ہوں جو ہماری Axi ٹریڈنگ ایپ کے ساتھ فاریکس، شیئرز، تجارتی اشیا، انڈائسز، اور مقبول کرپٹو کرنسیوں پر CFD کی ٹریڈ کرتے ہیں، کہیں بھی، کسی بھی وقت۔ انتہائی مسابقتی قیمتوں، شفاف چارجز، اور اپنی سہولت کے مطابق +490 ٹریڈنگ مواقع تک رسائی سے فائدہ اٹھائیں۔ 

custom-red-bullet-point

ٹریڈ کے لیے +490 مصنوعات

custom-red-bullet-point

ہموار ٹریڈنگ کا تجربہ

custom-red-bullet-point

مقامی ادائیگی کے حل

custom-red-bullet-point

کثیر لسانی کسٹمر سپورٹ

custom-red-bullet-point

فاریکس

custom-red-bullet-point

شیئرز

custom-red-bullet-point

IPOs

custom-red-bullet-point

تجارتی اشیا

custom-red-bullet-point

کرپٹو کرنسیز

custom-red-bullet-point

انڈائسز

ہم بہترین ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، بغیر کسی پریشانی کے ڈپازٹس اور آپ کے خطے کے مطابق رقم نکالنے کو یقینی بنانے، اور تیز رفتاری سے عملدرآمد تاکہ آپ عالمی مارکیٹس میں بغیر کسی تاخیر کے ٹریڈ کر سکیں۔ آپ جہاں کہیں بھی ہوں، آپ ہماری عالمی، کثیر لسانی کلائنٹ سپورٹ پر بھروسہ کر سکتے ہیں، جو 14 زبانوں میں دستیاب ہے: انگریزی، فرانسیسی، اطالوی، پرتگالی، ہسپانوی، پولش، عربی، چینی، جاپانی، ویتنامی، تھائی، اردو، ہندی اور فلپائنی۔

کہیں سے بھی، کسی بھی وقت ٹریڈ کریں
alt

اعلیٰ معیار کی ٹریڈ پر عملدرآمد کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کی برتری کو مزید مضبوط بنائیں

بطور ٹریڈر، ہم بخوبی جانتے ہیں کہ جب ٹریڈ پر عمل درآمد کا وقت آتا ہے تو اعلیٰ کارکردگی کی حامل ٹیکنالوجی ہی آپ کی حقیقی برتری ثابت ہوتی ہے۔ اسی لیے Axi مارکیٹ میں نمایاں اور صنعت کے معیار سے کہیں زیادہ تیز ٹریڈ پر عملدرآمد اور عالمی معیار کی نیٹ ورک ٹیکنالوجی میں مسلسل سرمایہ کاری کرتا ہے، تاکہ آپ کی ہر ٹریڈ کم سے کم رکاوٹوں اور تیز ترین راستے سے مکمل ہو۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ Axi کے ساتھ ٹریڈنگ کرتے ہوئے آپ کو زیادہ تیز رفتار رسپانس، بروقت اپ ڈیٹس، کم سے کم سروس تعطل اور مارکیٹ میں مؤثر برتری حاصل ہو۔

عمل درآمد کے اعدادوشمار کے بارے میں پڑھیں
image

آپ کی تمام ٹریڈنگ سرگرمیاں ایک جگہ پر۔

ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور خود ہی اس کا تجربہ کریں!

ایپ حاصل کریں
phone-placeholder-image
© 2026