• /int
  • /eu
  • /uk
  • /au
  • http://www.axi.group/ar
  • http://www.axi.group/en-ae
  • http://www.axiedge.site/en-my
  • http://www.axiconnect.online/cn
  • http://www.axiedge.pro/chn
  • /es-mx
  • /fr-ma
  • http://www.edge-cn.co/id
  • /it-ch
  • /jp
  • /kr
  • /pl
  • /pt
  • /th
  • /tw
  • http://www.axiconnect.online/vn
  • /za
  • http://www.solarisih.com/vu
  • /ur
Loading...

شراکت داری

چاہے آپ فوریکس کے ایجوکیٹر ہوں، سگنل پرووائیڈر ہوں یا کلائنٹس کو ریفر کر کے کمیشن کمانا چاہتے ہوں، آپ ہمارے ساتھ مل کر اپنے کاروبار کو بڑھا سکتے ہیں۔

شراکت داری شروع کریں

ہم صنعت کے تمام سطحوں پر افراد اور کاروباروں کے ساتھ شراکت داری کرتے ہیں۔ چاہے آپ اپنا ٹریڈنگ کاروبار بنانا چاہتے ہوں یا موجودہ کاروبار کو مزید بہتر بنانا چاہتے ہوں، ہمارے پاس وہ تمام ٹولز اور سپورٹ موجود ہیں جو آپ کو آپ کے مقصد تک پہنچانے میں مدد کریں گے۔

کیا آپ ایک مخصوص پارٹنر حل پر بات کرنا چاہتے ہیں؟

 

Choose your partnership route

انٹرڈیوسنگ بروکرز
کلائنٹس کو Axi کو ریفر کریں اور ہر مکمل ہونے والے لاٹ پر کمیشن کمانے کے لیے ہمارے عالمی برانڈ کا فائدہ اٹھائیں۔
Axi افیلیٹس
ہماری ٹیم اور وسائل کی مدد سے، آپ اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کر کے ہر کلائنٹ پر $100 - $1200 تک کمیشن کما سکتے ہیں۔
پیسہ اور اثاثہ منیجرز
ہمارے مستحکم عالمی تعلقات اور MT4 ملٹی اکاؤنٹ منیجر کا فائدہ اٹھائیں، جو ایسے سسٹمز ہیں جو آپ کے لئے بہترین نتائج فراہم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔